"اولیا" لفظ "ولی" کی جمع ہے اور اس کے معانی ہیں اللہ تعالیٰ کا دوست۔
عربی میں چار کو اربع کہتے ہیں۔
امیر آدمی کی قید میں رہتے ہوئے حضرت رابعہ بصریؒ رات کی تاریکی میں اللہ تعالیٰ کےحضور گڑ گڑا کر دعا کرتی تھیں۔ایک رات امیر آدمی کو کوٹھری سے باتوں کی آواز آئی تو امیر آدمی حیران ہوا کہ وہ کس سے باتیں کر رہی ہیں۔
حضرت رابعہ بصری ؒ کا کلام سن کر امیر آدمی کا دل اللہ تعالیٰ کے خوف سے لرز گیا اس نے نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ ایسی اللہ والی کنیز سے اپنی خدمت کرانے کے بجائے بہتر ہو گا کہ خود اس کی خدمت کی جائے۔
حضرت رابعہ بصریؒ نے اپنی عمر احادیث یاد کرنے اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں گزاری۔